18 اگست، 2004، 3:54 PM

سڑك حادثہ

زابل اور زاہدان سڑك حادثہ ميں 13 افراد ہلاك اور 13 زخمي ہوئے ہيں

كل زاہدان ،زابل روڈ پر ايك سڑك حادثے ميں 13 افراد ہلاك اور 13 زخمي ہوئے ہيں

كل زاہدان ،زابل روڈ پر ايك سڑك حادثے ميں 13 افراد ہلاك اور 13 افراد زخمي ہوئے ہيں  يہ سب لوگ ايك بس ميں سوار تھے

 خبر رساں ايجنسي مہر نے خبر دي ہے كہ ٹريفك پوليس كي اطلاعا ت كے مطابق ايك ٹرك جو زاہدان سے زابل كي طرف جارہا تھا اسكے ڈرائيور نے اسكا كنٹرول كھوديا اورٹرك بس سے ٹكرا گيا جسكے نتيجے ميں 13 افراد ہلاك اور 13 زخمي ہوگئے ہيں پوليس نے ٹرك ڈرائيور كي غفلت اور بے احتياطي كو اس الم ناك حادثہ كا سبب قرار ديا ہے  

News ID 104849

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha